Go to Top

مقصد

"قدرتی گیس کی بااعتماد، ماحول دوست اور مستقل فراہمی کے ذریعے صارفین کی توانائی کی ضرورت کو پورا کرنا اور ہمارے تمام حصہ داران ، مختلف طبقات اور معاشرےکے ساتھ پیشہ ورانہ انداز میں، موثر طریقے سے ، اخلاقی اور ذمہ داری کے ساتھ کاروبار کرنا"

اپڈیٹڈ: ٦ جون ۲۰۱۷