Go to Top

گھریلو صارفین قیمت فروخت اور کم از کم اخراجات جو کہ اوگرا کے نوٹیفکیشن مجریہ یکم ستمبر 2015 کے تحت یکم ستمبر 2015 سے موثر ہیں۔

1۔گھریلو سیکٹر
ا۔ علیحدہ میٹر
ب۔ مساجد ، چرچ، ٹیمپل ، مدارس دیگر مذھبی مقامات اور ہاسٹلز جوکہ نیچے دیئے گئے ہیں۔
قیمت فروخت روپے/ایم ایم بی ٹی یو
100 ایم تھری فی ماہ تک  فلیٹ ریٹ 110.00
300 ایم تھری فی ماہ تک فلیٹ ریٹ 220.00
300 ایم تھری فی ماہ سے زائد پر فلیٹ ریٹ 600.00
کم از کم اخراجات  148.50 روپے فی ماہ
c. Government and Semi-Government Offices, Hospitals, Clinics, Maternity Homes, Government Guest Houses, Armed Forces Messes, Langars, Universities, Colleges, Schools and Private Educational Institutions, Orphanages and other Charitable Institutions along-with Hostels and Residential Colonies to whom gas is supplied through bulk meters including Captive Power.
Sale price:
All off-takes at flat rate of Rs 600.00 per MMBTU
Minimum Charges: Rs. 3,600.07 per month