Go to Top

خریداری کی شکایت کمیٹی (پی جی سی)

پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (پی پی آر اے) کے رولز مجریہ 2004 کے قا نون نمبر 48 کے تحت ایس ایس جی سی ایل نے ایک خریداری کی شکایت کمیٹی تشکیل دی ہے تاکہ بولی دہندہ کی شکایات کو دور کیا جاسکے، جوکہ خریداری کے ٹھیکے میں اندراجات سے پہلے ہوتی ہے۔ تاہم کمیٹی خریداری کی شکایات خریداری کے ٹھیکے میں اندراجات کے بعد بھی شکایات کا ازالہ کرتی ہے۔ کمیٹی مندرجہ ذیل پر مشتمل ہے۔

ای میل

رابطہ نمبر

پی جی سی سٹیٹس

عہدہ

نام ارکان

fayyazmerchant@ssgc.com.pk

021-99224272

چیئرمین

ایس جی ایم (ای ایس)

مسٹر فیاض مرچنٹ

aminrajput@ssgc.com.pk

021-99231606

ممبر

سی ایف او

مسٹر امین راجپوت

asim.tirmizi@ssgc.com.pk

021-99224650

ممبر

پروجیکٹ ڈائریکٹر

مسٹر عاصم ترمذی

Muhammad.saleem@ssgc.com.pk

021-99231306

ممبر/کنوینیئر پی جی سی

ڈی جی ایم(انٹرنل)آڈٹ

مسٹر محمد سلیم

shakeel.bukhari@ssgc.com.pk

021-99224681

ممبر

ایس جی ایم (ڈی) ساؤتھ

مسٹر شکیل اے بخاری

پی پی آ ر اے رولز مجریہ 2004کی شق نمبر 48 اور 35 خریداری کی شکایات کمیٹی کے آئین اور کام کے لئے بنیادی قوانین ہیں جو ایس ایس جی سی ایل میں دیئے گئے اقدامات کی فہرست سے علیٰحدہ ہیں۔ اگر بولی دہندہ اپنی شکایات میں غلط معلومات فراہم کریں گے تو انہیں تین سال کے لئے بولی میں شرکت سے روک دیا جائے گا۔

اپڈیٹڈ: ٦ جون ۲۰۱۷